Urdu sad poetry, breakup poetry, love stories, true stories, big news, two lines poetry, poetry , 2015 new poetry, 2 lines sad poetry, ghareeb poetry, poor poetry, ghazal poetry, chehra poetry, 2 lines poetry, 2 lines poet, two lines urdu poetry,
Wednesday, 19 October 2016
Friday, 23 September 2016
Sunday, 4 September 2016
Tuesday, 23 August 2016
Sunday, 31 January 2016
Which name is most Searched on Google
انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا
لاہور: مغربی ممالک میں اسلام کو دہشت گرد مذہب کے طور پر پیش کرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر لفط ’’محمد‘‘ سب سے زیادہ سرچ کرنے والا لفظ بن گیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کیے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا ایجنسی میڈیا ڈورکی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ اسلام انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جب کہ دوسرے نمبر پرعیسائیت اور تیسرے نمبر پر لفظ یہودیت سرچ کیا گیا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)